3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1776777672
04-21 13:25
Model Name
3d ماڈل گاؤں کا گھر
Tags
architecture
game asset
stylized
Prompt
ایک غریب کسان دریا کے کنارے ایک چھوٹے سے کچے گھر میں رہتا تھا۔ اس کا نام علی تھا۔ وہ دن بھر کھیتوں میں محنت کرتا اور اپنے بچوں کے لیے رزق کماتا۔ ایک رات دریا میں طوفان آیا اور پانی بڑھنے لگا۔ علی نے ہمت نہ ہاری، اپنے بچوں اور جانوروں کو محفوظ جگہ پہنچایا۔ صبح جب پانی کم ہوا تو اس کی فصل تباہ ہو چکی تھی۔ علی نے مایوس ہونے کے بجائے دوبارہ کھیتی شروع کی۔ گاؤں والوں نے بھی اس کی مدد کی۔ محنت، صبر اور ہمت سے علی نے پھر اپنا گھر اور کھیت آباد کر لیے۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!