3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1773919383
03-19 11:31
Model Name
سنہرا پرندہ 3d ماڈل
Tags
bird inspired
creatures animals
creatures animals game asset
creatures animals game asset stylized
creatures animals stylized
duende
game asset
game asset stylized
ptico
stylized
tweety bird
un craneo
woodpecker
Prompt
ایک غریب کسان کو جنگل میں ایک سنہری پرندہ 🐦✨ اور ایک لکڑی کا پرندہ 🪵🐦 ملا۔ اس کا لالچی پڑوسی یہ دیکھتا ہے اور زبردستی سنہری پرندہ چھین لیتا ہے۔ بیچارہ کسان مجبور ہو کر لکڑی والا پرندہ لے کر گھر واپس آ جاتا ہے۔ پڑوسی جب سنہری پرندہ بیچنے بازار جاتا ہے… تو اچانک وہ پرندہ زندہ ہو جاتا ہے! 😳 اور اس کے اندر سے ہزاروں غصے والی مکھیاں 🐝 نکل کر پڑوسی کے پیچھے پڑ جاتی ہیں! پڑوسی ڈر کے مارے ادھر اُدھر بھاگنے لگتا ہے۔ ادھر کسان کا لکڑی والا پرندہ بھی اچانک زندہ ہو جاتا ہے… وہ کسان کو جنگل کے اندر ایک خفیہ غار تک لے جاتا ہے۔ جہاں کسان کو ہیروں، جواہرات اور خزانے کا ڈھیر ملتا ہے! 💎✨ لیکن پھر اچانک… پرندہ 🐦 بیٹھ کر رونے لگتا ہے… 😢 کسان پوچھتا ہے: "تم کیوں رو رہے ہو؟" وہ بولتا ہے: "اتنی زبردست کہانی تھی…" "لیکن ابھی تک کسی نے لائک اور سبسکرائب نہیں کیا…" 😭
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!