3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1776356575
04-16 16:27
Model Name
3d ماڈل کھیت کا کسان
Tags
character
game asset
cartoon
Prompt
“ایک کسان اپنے کھیت میں کام کر رہا تھا کہ اسے ایک زخمی کبوتر زمین پر گرا ہوا ملا۔ اس نے نرمی سے کبوتر کو اٹھایا، اسے پانی دیا اور دانہ کھلایا۔ کچھ دن بعد کبوتر ٹھیک ہو کر اُڑ گیا۔ کسان مسکرا دیا۔ ایک دن وہ درخت کے نیچے آرام کر رہا تھا کہ ایک سانپ آہستہ آہستہ اس کی طرف بڑھنے لگا۔ اچانک وہی کبوتر واپس آیا، زور زور سے پر مار کر کسان کو خبردار کیا۔ کسان فوراً ہٹ گیا اور اس کی جان بچ گئی۔ کہتے ہیں، نیکی کبھی ضائع نہیں جاتی۔”
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!