3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1768842611
01-19 17:44
Model Name
کبوتر منظر 3d ماډل
Tags
creatures animals
creatures animals realistic
creatures animals rendering
creatures animals rendering realistic
duende
realistic
rendering
rendering realistic
Input
Prompt
ایک گاؤں میں ایک محنتی کسان رہتا تھا۔ ایک دن وہ کھیت میں کام کر رہا تھا کہ اچانک اس کے جال میں ایک معصوم کبوتر پھنس گیا۔ کبوتر بہت ڈر گیا اور رونے لگا۔ کبوتر نے کہا: "اے کسان! مجھے آزاد کر دو، میں تمہیں کبھی نہیں بھولوں گا۔" کسان کا دل نرم ہو گیا۔ اس نے کبوتر کو آزاد کر دیا۔ کبوتر خوش ہو کر اُڑ گیا۔ کچھ دن بعد وہی کسان جنگل میں لکڑیاں کاٹ رہا تھا کہ اچانک ایک شکاری نے اسے نشانہ بنا لیا۔ کبوتر نے یہ دیکھا تو فوراً اُڑ کر کسان کے سر کے اوپر چکر لگانے لگا اور زور زور سے آوازیں نکالنے لگا۔ شکاری کا نشانہ خراب ہو گیا اور کسان بچ گیا۔ کسان نے اوپر دیکھا تو وہی کبوتر تھا جسے اس نے بچایا تھا۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!