3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1781004394
06-09 11:51
Model Name
مرغی 3d ماڈل
Tags
cartoon chicken figure
creatures animals
creatures animals game asset
creatures animals game asset stylized
creatures animals stylized
game asset
game asset stylized
stylized
Prompt
سنہری انڈے والی مرغی ایک گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔ اس کے پاس ایک مرغی تھی جو ہر روز ایک سنہری انڈا دیتی تھی۔ کسان انڈا بیچ کر خوشی خوشی اپنا گھر چلاتا تھا۔ کچھ عرصے بعد کسان لالچی ہو گیا۔ اس نے سوچا، "اگر مرغی روز ایک سنہری انڈا دیتی ہے تو اس کے پیٹ میں بہت سارے سنہری انڈے ہوں گے۔" لالچ میں آ کر اس نے مرغی کو ذبح کر دیا، لیکن اندر کوئی سنہری انڈا نہ ملا۔ اب نہ مرغی رہی اور نہ روز ملنے والا سنہری انڈا۔ سبق: لالچ بری بلا ہے۔ جو چیز آہستہ آہستہ فائدہ دے رہی ہو، اس کی قدر کرنی چاہیے۔ 🐔🥚✨
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!