3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1780214053
06-01 08:04
Model Name
3d ماڈل کوا
Tags
creatures & animals
game asset
stylized
Prompt
*چالاک چڑیا اور پیاسا کوا* ایک دفعہ کا ذکر ہے، گرمی کا موسم تھا۔ جنگل میں ایک کوا بہت پیاسا تھا۔ وہ ادھر ادھر پانی ڈھونڈتا پھرا، لیکن کہیں پانی نہ ملا۔ آخر اسے ایک گھڑا ملا۔ گھڑے میں تھوڑا سا پانی تھا، لیکن کوا کی چونچ وہاں تک نہیں پہنچ رہی تھی۔ کوا بہت پریشان ہوا۔ اتنے میں ایک چالاک چڑیا وہاں آئی۔ کوا نے اس سے مدد مانگی۔ چڑیا نے کہا: "گھبراؤ نہیں، دماغ لگاؤ!" چڑیا نے آس پاس پڑے کنکر اٹھا کر گھڑے میں ڈالنے شروع کر دیے۔ ایک کر کے کنکر ڈالنے سے پانی اوپر آنے لگا۔ کوا بہت خوش ہوا۔ اس نے پانی پیا اور چڑیا کا شکریہ ادا کیا۔ *سبق*: مشکل وقت میں ہمت اور عقل سے کام لینا چاہیے۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!