3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1770136380
02-05 08:23
Model Name
3d ماڈل کارٹون خاندان
Tags
animation
animation stylized
character
character animation
character animation stylized
character stylized
characters standing together
pic
stylized
three faced
Prompt
چھوٹی سی لڑائی وہی گلی، شام کا ماحول، بچے کھیل رہے ہیں۔ کیمرہ میڈیم شاٹ، ہلکا ہینڈ ہیلڈ اسٹائل۔ ایک گیند فریم کے پاس سے گزرتی ہے۔ آمنہ بازو باندھ کر ناراض کھڑی ہے، حسیب سامنے تھوڑا گھبرایا ہوا۔ ڈائیلاگ: آمنہ: "حسیب! تم نے میرا میسج دیکھا تھا، جواب کیوں نہیں دیا؟" حسیب: "دیکھا تھا… لیکن نیٹ نہیں تھا!" آمنہ: "آن لائن تھے تم!" حسیب ہنستے ہوئے: "اچھا ٹھیک ہے… گیم کھیل رہا تھا۔" آمنہ: "تو گیم زیادہ ضروری تھی؟" حسیب نرم لہجے میں: "نہیں… لیکن تم سے ڈانٹ کھانا بھی ضروری لگتا ہے۔" آمنہ ہنس پڑتی ہے۔ ہلکی مزاحیہ بیک گراؤنڈ میوزک۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!