3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1779006359
05-22 08:26
Model Name
مکھیوں کا جھرمٹ 3d ماڈل
Tags
creatures & animals
rendering
realistic
Prompt
کھیت کے کنارے موجود بڑے درخت ایک ہی فریم میں صاف نظر آئیں، نیچے جھاڑیاں بالکل نظر نہ آئیں۔ اچانک درختوں کے پیچھے سے تقریباً سات سے آٹھ سو شہد کی مکھیاں تیزی سے بھنبھناتی ہوئی باہر نکلیں۔ ہر مکھی الگ الگ واضح نظر آئے، ایک دوسرے سے تھوڑا فاصلہ رکھتے ہوئے، لیکن سب ایک ہی وقت میں سیدھا کیمرہ کی طرف اڑتی ہوئی آئیں۔ مکھیاں بکھری ہوئی انداز میں ہوں مگر پورا منظر شہد کی مکھیوں سے بھرا ہوا محسوس ہو۔ کچھ مکھیاں اوپر درختوں کے درمیان سے، کچھ درمیان والے راستے سے اور کچھ دائیں بائیں سے تیزی سے کیمرے کی طرف آئیں۔ ان کی بھنبھناہٹ بہت تیز اور خوفناک محسوس ہو۔ پورا سین ایک ہی شاٹ میں رہے، کیمرہ بالکل فکس ہو، نہ زومنگ ہو، نہ چینجنگ ہو، نہ اسکرولنگ۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!