3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1777345738
04-28 03:10
Model Name
کسان اور بیل 3d ماڈل
Tags
character
game asset
cartoon
Prompt
کہانی: "ورک کسان اور اس کے بیل" ایک گاؤں میں ایک محنتی کسان رہتا تھا، اس کا نام ورک کسان تھا۔ وہ بہت غریب تھا لیکن اس کا دل بہت بڑا تھا۔ اس کے پاس نہ بڑی زمین تھی، نہ کوئی ٹریکٹر… بس اس کے پاس دو مضبوط بیل تھے جن کا نام تھا راجا اور کالا۔ ہر روز صبح سورج نکلنے سے پہلے ورک کسان اٹھ جاتا۔ وہ وضو کرتا، نماز پڑھتا اور پھر اپنے بیلوں کو پیار سے آواز دیتا: "چلو راجا… چلو کالا… آج پھر رزق کمانا ہے!" بیل بھی ایسے چل پڑتے جیسے وہ اپنے مالک کی بات سمجھتے ہوں۔ ورک کسان اپنے کھیت میں جاتا اور ہل چلاتا۔ زمین سخت ہوتی، ہاتھوں میں چھالے پڑ جاتے، پسینہ بہتا… مگر وہ کبھی ہمت نہیں ہارتا۔ وہ ہمیشہ کہتا: "محنت کبھی ضائع نہیں جاتی!" ایک دن گاؤں میں بہت سخت گرمی پڑی۔ پانی کم ہو گیا اور اکثر لوگوں کی فصلیں سوکھنے لگیں۔ لوگ پریشان ہو گئے۔ مگر ورک کسان نے ہمت نہ چھوڑی۔ وہ رات کو بھی اپنے کھیت میں پانی لگاتا رہا۔ اس کے بیل بھی اس کے ساتھ ساتھ محنت کرتے رہے۔ وقت گزرا… اور اللہ کے حکم سے بارش ہو گئی۔ باقی لوگوں کی فصلیں کمزور رہ گئیں، مگر ورک کسان کا کھیت ہرا بھرا ہو گیا۔ جب فصل تیار ہوئی تو گاؤں والے حیران رہ گئ
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!