3D Workspace
Home
Assets
Affiliate Program
Sign up/Log in
?
Upgrade
DCC Bridge
Anonymous1771961586
02-24 19:43
Model Name
مدل سهبعدی شیر و توله
Tags
creatures & animals
rendering
realistic
Prompt
گھنے میں ایک بہادر شیر اپنے ننھے بچے کے ساتھ رہتا تھا۔ وہ اپنے بچے سے بہت محبت کرتا تھا اور اسے شکار کرنا، چلنا اور دشمن سے بچنا سکھاتا تھا۔ ایک دن جب شیر شکار کی تلاش میں نکلا تو اس کا بچہ تتلیوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے دور نکل گیا۔ کھیلتے کھیلتے وہ راستہ بھول گیا اور گھنے درختوں کے درمیان کھو گیا۔ جب شیر واپس آیا تو اپنے بچے کو نہ پا کر بے چین ہو گیا۔ اس نے زور سے دھاڑ ماری، پورا جنگل گونج اٹھا۔ پرندے اڑ گئے اور جانور سہم گئے۔ شیر دیوانہ وار اپنے بچے کو ڈھونڈنے لگا۔ آخرکار اسے ہلکی سی سسکی کی آواز سنائی دی۔ وہ آواز کی طرف بڑھا تو دیکھا اس کا بچہ ایک جھاڑی کے پاس ڈرا سہما بیٹھا ہے۔ شیر نے محبت سے اسے اپنے ساتھ لگایا۔ اس دن کے بعد بچے نے سیکھ لیا کہ والدین کی بات ماننا ہی حفاظت ہے۔
Detailed Info
Related Models
Enter invite code
Enter invite code to get credits!